معذور افراد کیلئے روزگار کی خدمات

آپ کو افرادی قوت میں شامل کرنے کا ہدف رکھنے والے پیشہ ورانہ پروگراموں کے ذریعے آپ اپنے ملازمت حاصل کرنے کے امکانات کو حقیقت کا روپ دیں۔

کال 13 15 59

Lady with disability

اپنے امکانات کو حقیقت میں ڈھالیں

Sarina Russo کی معذور افراد کیلئے روزگار کی خدمات میں کئی خصوصی پروگرام شامل ہیں جن کا مقصد آپ کو اختیار دلانا اور برسر روزگار افراد میں شامل رکھنا ہے۔

ہمارے پروگرام آپ کو اس قابل بناتے ہیں کہ آپ:

  • اپنی مہارتوں، صلاحیتوں اور روزگار کے اہداف شناخت کریں
  • اپنے اہداف حاصل کرنے کیلئے ایک انفرادی پلان بنائیں
  • ماہرین نفسیات اور آکوپیشنل تھراپسٹس سمیت خصوصی خدمات تک رسائی حاصل کریں
  • پیشہ ورانہ تربیت حاصل کریں
  • انٹرپریٹر (ترجمان) کی خدمات حاصل کریں
  • اپنی صلاحیتوں کو ملازمت کے مناسب مواقع کے ساتھ میچ کریں
  • کام کا تجربہ اور/یا اجرت کے ساتھ آزمائشی کام شروع کریں
  • آجروں کے ساتھ واسطہ رکھیں اور مذاکرات کریں
  • جاۓ کار پر اپنی ضرورت کے مطابق تبدیلیاں کروائیں
  • مطلوبہ ملازمت حاصل کریں!

بیروزگار افراد کیلئے روزگار کی خدمات - شرکاء کیلئے ہینڈ بک