آسٹریلیا کے اصل باشندوں کیلئے روزگار کی خدمات

ذاتی ضرورت کے لحاظ سے ملازمت کی تلاش میں مدد، تربیت، تعلیم اور متاثرکن اصل آسٹریلین مثالی شخصیات کی مدد سے امتیازات کم کریں!

کال 13 15 59

Aboriginal employee with her collegues

مثبت مستقبل کی تعمیر کے طریقے:

  • ایک فرد کیلئے ایک صلاح کار کی مدد
  • ذاتی ترقی جس میں حوصلہ بڑھانا، تعلیم و تجربے کی فہرست وسیع کرنا، انٹرویو کی مہارتیں اور اپنی شخصیت کو پیش کرنے کی تجاویز شامل ہیں
  • مہارتوں کی شناخت
  • زندگی کی مہارتوں کی تربیت اور کیریئر کیلئے ماہرانہ مشورہ
  • ماہرین نفسیات اور ان کے ساتھ کام کرنے والے پیشہ ور طبی کارکنوں کی جانب سے خصوصی مدد تک رسائی
  • معذور افراد کیلئے روزگار کے خصوصی پروگرام اور خدمات
  • ملازمت کیلئے تیار ہونے کی تربیت اور شارٹ کورسز یا سرٹیفکیٹ کورسز تک رسائی
  • ہمارے دفتر میں ملازمت کی تلاش کی سہولتوں تک رسائی جس میں براڈبینڈ انٹرنیٹ کی سہولت، جدید کمپیوٹر، ٹیلیفون، پرنٹنگ اور فوٹو کاپی کی سہولتیں نیز خالی اسامیوں کے اشتہار بھی شامل ہیں

Register as a jobseeker