بیروزگاری کا وظیفہ پانے کیلئے کام کریں (Work for the Dole)

کال 13 15 59

آپ Work for the Dole سے کس طرح استفادہ کر سکتے ہیں:

  • ملازمت پر مہارتیں حاصل کریں
  • ممکنہ آجروں کو اپنی صلاحیتیں دکھائیں
  • کام کا تجربہ مہیا کرنے والے آجروں سے اپنے حق میں حوالے حاصل کریں
  • روزگار کی دنیا میں نئے رابطے بنائیں
  • تربیت میں شریک ہوں
  • افرادی قوت سے تعلق برقرار رکھیں۔